اسلام آباد (نیوز ڈیسک)راولپنڈی UC29 سے مسلم لیگ (ن) کا وائس چیئرمین کا امیدوار طارق حمید بٹ اشتہاری نکلا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم طارق حمید بٹ عدالتی مفرور ہے اور مظفرآباد پولیس کو مطلوب ہے۔ ملزم طارق حمید جھوٹی گواہی اور آٹھ ساتھیوں سمیت ایک عورت کے اغواءمیں بھی ملوث ہے۔