لندن(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان علیحدگی کے بعد بھی خبروں میں ان ہیں اور اب کی بار ان کے ایک ٹوئیٹ نے تہلکہ مچادیا۔
ریحام خان نے پشتوکا ایک مشہورٹپہ شیئرکیاہے جس کا مطلب کچھ یوں ہے ۔
”میں نے تو تجھے ٹوپی سرپر دھرے ایک معزز مرد سمجھا
لیکن اے لڑکیوں کی خصلت والے تونے تو مجھے یہ صلہ دیا“
ریحام خان پہلے بھی ٹوئیٹر پر اپنے دل کا حال لکھتی رہی ہیں اور اِسی ہینڈل سے ہی خبروں کی تردید یاوضاحت بھی کرتی رہی ہیں لیکن اب کی بار نہایت متنازع قسم کا ٹوئیٹ کردیاتاہم اس ٹوئیٹ پر ان کی کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی ۔
ریحام خان کی پشتومیں عمران خا ن پرتنقید
26
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں