جمعہ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

امریکی صدر نے ایران پر حملے کی نئی تاریخ بتادی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ نئی فوجی کارروائی کا حتمی فیصلہ آئندہ برس کے آغاز تک مخر کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے

اسرائیلی قیادت کی جلد بازی پر بھی تنقید کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے معاملے پر کوئی جلدی نہیں ہے، وہ اس حوالے سے آئندہ سال تک انتظار کریں گے کیونکہ امریکا کے پاس ایران کے منجمد اربوں ڈالر، سمندری ناکہ بندی کا مثر ہتھیار موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ بعض اتحادی ممالک فوری کارروائی کے خواہشمند ہیں تاہم واشنگٹن اپنے قومی مفادات کو سامنے رکھ کر ہی کوئی فیصلہ کرے گا۔

سفارتی مبصرین کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے اس تازہ بیان سے مشرقِ وسطی میں فوری بڑی جنگ کے خدشات فی الحال ٹل گئے ہیں، سفارتی ذرائع کو مزید وقت مل گیا ہے۔



کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…