جمعہ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

میرے بھتیجے کو ناحق 60 سال سزا دی گئی، مہربانی کی جائے: شیخ رشید

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے بھتیجے شیخ راشد کو دی گئی 60 سال قید کی سزا پر نظرثانی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بے قصور قرار دے کر ریلیف فراہم کیا جائے۔

دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عوام چاہتے ہیں کہ عام آدمی کو مشکلات سے نجات ملے اور اسے ریلیف دیا جائے۔ انہوں نے مہنگائی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اب آٹا خریدنے کے لیے بھی شناختی کارڈ کی ضرورت پڑتی ہے۔شیخ رشید نے مطالبہ کیا کہ محنت مزدوری کرنے والے افراد، ریڑھی بانوں اور عام شہریوں کو زندگی گزارنے میں آسانی فراہم کی جائے، جبکہ آٹے کی قیمتیں بھی کم کی جائیں تاکہ عوام کو کچھ سہولت مل سکے۔دوسری جانب انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، جبکہ پراسیکیوشن کے نمائندے بھی سماعت کے دوران موجود تھے۔شیخ رشید احمد سمیت دیگر ملزمان نے عدالت میں حاضری لگانے کے بعد واپسی کی اجازت لے لی۔ عدالت نے مقدمے کی مزید کارروائی 3 دسمبر تک ملتوی کردی۔



کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…