جمعرات‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

راولپنڈی ہولی فیملی اسپتال میں کیرو ابلیشن مشین سے کینسر کی مریضہ کا کامیاب علاج

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال میں کیرو ابلیشن مشین سے کینسر کی پہلی مریضہ کا کامیاب علاج مکمل ہوگیا۔

کیرو ابلیشن مشین سے 50 سال کی خاتون کو جگر کے کینسر سے نجات مل گئی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق جگر میں موجود کینسر کا کیرو ابلیشن مشین سے ایک گھنٹے کے پراسیس سے خاتمہ کیا گیا، خاتون کو اب فالو اپ چیک اپ کے لیے ہولی فیملی اسپتال لایا جائے گا۔ انتظامیہ کے مطابق خاتون مریضہ کے جگر میں کینسر کے خاتمہ کیلئے 16 لاکھ مالیت کا پروب استعمال کیا گیا، ہولی فیملی اسپتال میں کیرو ابلیشن مشین سے مریضوں کو جگر، کڈنی اور سینے کے کینسر کا علاج فعال کر دیا گیا ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق اسپتال کے پاس پہلے مرحلہ میں 16 مریضوں کیلئے کیرو ابلیشن سے علاج کے لیے 16پروب دستیاب ہیں۔ اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ کینسر کے جو مریض کیرو ابلیشن مشین کے کیرائیٹیریا پر پورے اتریں گے انکا فری علاج ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ جگر، کڈنی اور سینے میں دو سے تین سینٹی میٹر سائز کے کینسر ٹیومر کیرو ابلیشن سیخاتمہ ہوسکے گا۔



کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…