جمعرات‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سونا اور چاندی مزید سستے ہو گئے، فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے،

جس کے نتیجے میں مقامی سطح پر بھی دونوں قیمتی دھاتیں مزید سستی ہوگئیں۔جمعرات کے روز عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 37 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 727 ڈالر پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں میں بھی دیکھے گئے، جہاں فی تولہ سونا 3 ہزار 700 روپے سستا ہونے کے بعد 3 لاکھ 95 ہزار 236 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 3 ہزار 172 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 38 ہزار 851 روپے مقرر ہوگئی۔

چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 43 سینٹس گھٹ کر 45 ڈالر 27 سینٹس پر آگئی، جبکہ پاکستان میں فی تولہ چاندی کی قیمت 43 روپے کمی کے بعد 5 ہزار 5 روپے ہوگئی۔مقامی مارکیٹ میں 10 گرام چاندی بھی 37 روپے سستی ہوئی، جس کے بعد اس کی قیمت 4 ہزار 290 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔



کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…