جمعہ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ابو ظہبی ٹی 10: شاداب خان کی 76 رنز کی طوفانی اننگز، یقینی شکست فتح میں بدل دی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

ابو ظہبی (این این آئی)پاکستان کے آل رائونڈر شاداب خان نے ابو ظہبی ٹی 10 لیگ میں دھواں دار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے

یقینی شکست فتح میں بدل دی۔شاداب خان نے یو اے ای بلز کی نمائندگی کرتے ہوئے رائل ڈیزرٹ چیمپئن کے خلاف محض 16 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی اور اپنی ٹیم کو اہم میچ میں کامیابی دلانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔شاداب خان کی یہ جارحانہ اننگز پاکستانی بیٹرز کی جانب سے ٹی 10 لیگ میں دوسری تیز ترین نصف سنچری ہے۔اس سے قبل سابق کپتان شاہد آفریدی نے 2018 میں صرف 14 گیندوں پر ففٹی بنا کر پاکستانی کھلاڑی کی تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔یو اے ای بلز کو آخری دو اوورز میں جیت کے لیے 45 رنز درکار تھے

جو شاداب خان نے اپنی طوفانی بیٹنگ سے ایک گیند قبل ہی بنا دئیے۔انہوں نے صرف 21 گیندوں پر 9 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 76 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔



کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…