پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

کومل عزیز خان نے شوبز کو مستقل خیرباد کہہ دیا، وجہ بھی بتادی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پاکستانی سابق اداکارہ کومل عزیزخان نیشوبز انڈسٹری سے مستقل طور پر کنارہ کشی اختیار کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔

کومل عزیز خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تفصیلی پوسٹ میں انکشاف کیا کہ انہوں نے اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ تقریباً پانچ سال پہلے ہی کرلیا تھا، تاہم اس کا باضابطہ اعلان اب کیا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ وہ غیر ضروری میڈیا توجہ سے بچنا چاہتی تھیں اور یہ بھی دیکھنا چاہتی تھیں کہ شوبز سے باہر اپنی الگ شناخت اور کامیاب کاروبار قائم کرسکتی ہیں یا نہیں۔

کومل عزیزخان نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران انہوں نے شہرت اور میڈیا کی توجہ سے دور رہ کر اپنی ذات پر توجہ دی اور زندگی کے لیے ایک نئی سمت کا انتخاب کیا،اب وہ اپنے کاروبار کو وسعت دینے اورمالی طور پر خودمختار رہنے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…