جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

حج 2027 ، پی آئی اے نے پرائیویٹ حج سکیم کے لیے کرایوں کا اعلان کر دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حج 2027 کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے نجی حج اسکیم کے تحت سفر کرنے والے عازمین کے فضائی کرایوں کا اعلان کر دیا ہے۔

جاری کردہ کرایوں کا تعین امریکی ڈالر میں کیا گیا ہے، جن میں ٹیکس شامل نہیں ہیں۔ کرایوں کو لو سیزن، درمیانے سیزن اور پیک سیزن کی تین کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔اعلان کے مطابق جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے اکانومی کلاس کا کم سے کم کرایہ لو سیزن میں 750 سے 800 ڈالر کے درمیان ہوگا، جبکہ درمیانے سیزن میں یہی کرایہ 900 سے 950 ڈالر مقرر کیا گیا ہے۔ پیک سیزن کے دوران اکانومی کلاس میں سفر کرنے والے عازمین کو 1100 سے 1150 ڈالر ادا کرنا ہوں گے۔

پی آئی اے نے اکانومی پلس، یعنی ایگزیکٹو کلاس کے لیے بھی کرایوں کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت بغیر ٹیکس ٹکٹ کی قیمت 1250 سے 1300 ڈالر کے درمیان ہوگی۔حج پروازوں کے لیے سفر کی مدت 8 اپریل 2027 سے 11 مئی 2027 تک مقرر کی گئی ہے۔ لو سیزن 8 اپریل سے 30 اپریل تک جاری رہے گا، جبکہ درمیانے سیزن کا دورانیہ یکم اپریل سے 8 مئی بتایا گیا ہے۔ پیک سیزن 9 مئی سے 11 مئی 2027 تک ہوگا۔نجی حج اسکیم کے تحت سفر کے خواہش مند افراد ٹکٹ کے حصول کے لیے درخواست دے سکتے ہیں، تاہم اس مقصد کے لیے کرائے کا 10 فیصد بطور ایڈوانس جمع کرانا ہوگا، جو ناقابلِ واپسی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…