پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پرائیویٹ سکولوں میں چھٹیوں کی فیس پر پابندی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2026 |

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کوئٹہ کے ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے نجی تعلیمی اداروں کو چھٹیوں کے دوران فیس وصول کرنے سے روک دیا ہے۔

اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تمام نجی اسکولوں کی انتظامیہ کو عدالتی احکامات پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر منیر احمد درانی نے واضح کیا ہے کہ تعطیلات کے دوران فیس لینے والے تعلیمی اداروں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے۔ حکام کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں کی فیس وصول کرنے والے اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کے علاوہ انہیں سیل بھی کیا جا سکتا ہے۔

انتظامیہ نے والدین پر زور دیا ہے کہ اگر کوئی نجی اسکول تعطیلات کی فیس کا مطالبہ کرے یا اسے وصول کرے تو اس حوالے سے فوری طور پر ڈپٹی کمشنر آفس یا محکمہ تعلیم کے متعلقہ حکام کو آگاہ کیا جائے۔ شکایات موصول ہونے پر عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والے اداروں کے خلاف بروقت کارروائی کی جا سکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…