پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

وائیڈ گیند پر چھکا، کرکٹ کی تاریخ کا ایسا انوکھا واقعہ جو پہلے کبھی نہ ہوا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2026 |

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا سپر 60 کے دوسرے سیمی فائنل میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں ایک گیند بلے باز کو چھوئے بغیر ہی براہ راست باؤنڈری کے پار پہنچ گئی۔

وینکوور کے بی سی پلیس میں کھیلے گئے میچ میں مسی ساگا ماسٹرز کے علی خان نے ٹورنٹو سکسز کے کیرون پولارڈ کو شارٹ پچ گیند کرائی،گیند غیر معمولی باؤنس کے باعث پولارڈ اور وکٹوں کے پیچھے موجود کیپر کے اوپر سے گزرتی ہوئی بغیر ٹپہ کھائے باؤنڈری پار کر گئی۔کمنٹیٹر ڈینی موریسن نے اسے ‘چھ وائیڈ’ قرار دینے کی بحث چھیڑ دی تاہم امپائر نے پانچ وائیڈز کا اشارہ دیا۔

دراصل کرکٹ کے قوانین کے مطابق باؤنڈری تک پہنچنے والی وائیڈ گیند پر عام طور پر پانچ رنز بنتے ہیں، یعنی ایک وائیڈ کا اضافی رن اور چار باؤنڈری رنز، اس لیے ایسی گیند کو چھکا قرار نہیں دیا جا سکتا۔البتہ قوانین کے تحت چھ وائیڈز ممکن ہیں، اگر وائیڈ قرار دی گئی گیند پر بلے باز پانچ رنز دوڑ کر مکمل کرلیں، یوں ایک وائیڈ اور پانچ رنز ملا کر مجموعہ چھ بن سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…