ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر، پی سی بی کا کھلاڑیوں سے متعلق اہم فیصلہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان چیمپئنز کی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے تیسرے سیزن میں شرکت کا معاملہ، پی سی بی نے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ سال اختیار کیے گئے مؤقف کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان چیمپئنز کو رواں سیزن میں WCL میں شرکت کے لیے این او سی دینے سے انکار کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ کی جانب سے ٹیم کو این او سی جاری نہ کرنے کے فیصلے سے تقریباً ایک ہفتہ قبل ہی آگاہ کردیا گیا تھا۔ این او سی نہ ملنے کے باعث پاکستان چیمپئنز ایونٹ میں شرکت نہیں کرسکے گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان چیمپئنز کا آج بنگلہ دیش کے خلاف ہونے والا میچ بھی نہیں ہوگا۔

ٹیم کے تمام کھلاڑی اس وقت دبئی میں موجود ہیں، تاہم پی سی بی کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے وہ مقابلے میں حصہ لینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ سیزن میں بھارتی ٹیم نے پاکستان چیمپئنز کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کردیا تھا، جس کے بعد پی سی بی نے WCL کے تیسرے سیزن کے لیے پاکستانی ٹیم کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔پاکستان چیمپئنز کے ایونٹ سے باہر ہونے کے باعث WCL میں پاکستان کی نمائندگی نہیں ہوگی، جبکہ اس پیش رفت نے کرکٹ شائقین کی توجہ بھی حاصل کرلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…