ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

datetime 3  اکتوبر‬‮  2026 |

لاڑکانہ(این این آئی) رتو ڈیرو کے جیکب آباد روڈ پر مسلح افراد نے ایک دکان پر فائرنگ کردی،

جس کے نتیجے میں باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دو گروپوں کے درمیان جاری پرانی دشمنی کے باعث پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور اس کے 3 بیٹے بھی شامل ہیں، جبکہ ایک راہ گیر بھی گولیوں کی زد میں آکر جاں بحق ہوا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد مسلح ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کردی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…