ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب سے خطرناک انڈین ایجنٹ سمیت 13 دہشت گرد گرفتار

datetime 3  اکتوبر‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب میں 98انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، جس کے دوران 13دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پاکپتن سے را کا خطرناک دہشت گرد واجد گرفتار کیا گیا، دیگر گرفتار دہشت گردوں کی شناخت عثمان، نعیم، عبدالمنان، واجد، اسامہ، عثمان، حسن، بابر کے نام سے ہوئی، دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، ایک ہینڈ گرنیڈ ،3 آئی ای ڈی بم ،12ڈیٹونیٹرز اور 35فٹ فیوز وائر برآمد ہوئے۔ترجمان سی ٹی ڈی نے کہا کہ گرفتار دہشت گردوں کے خلاف 13مقدمات درج کر لیے گئے۔

ترجمان کے مطابق پنجاب بھر میں رواں ہفتے کے دوران 1595کومبنگ آپریشنز کے دوران 52مشتبہ افراد گرفتار کرلیے گئے، کومبنگ آپریشنز میں 55416افراد کو چیک کیا گیا۔ترجمان نے کہا کہ سی ٹی ڈی محفوظ پنجاب کے ہدف کے تحت کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…