ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2026 |

نشین (این این آئی)ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا،

بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 212 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 192 رنز بنا سکی۔جاپان کے شہر نشین میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے کپتان شیریاس ائیر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اس موقع پر دونوں کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔بھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر211 رنز بنائے، ابھیشک شرما نے 61، تلک ورما نے ناقابلِ شکست 51، شویام دوبے نے 27، شریاس ائیر نے 21 اور ایشان کشن نے 20 رنز بنائے جبکہ پاکستان کی جانب سے عرفات منہاس اور احمد دانیال نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

بعد ازاں پاکستان ٹیم مقررہ اوورز میں 6 وکٹ پر 192 رنز بنا سکی، حسن نواز نے 96، صائم ایوب نے 29 اور معاذ صداقت نے 23 رنز اسکور کیے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی تھی، وسیم جونیئر کی جگہ سعد مسعود کو ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔پاکستان ٹیم میں صاحبزادہ فرحان، معاذ صداقت، صائم ایوب، عثمان خان، حسن نواز، عبدالصمد، عرفات منہاس، احمد دانیال، ابرار احمد ، سفیان مقیم اور سعد مسعود شامل تھے۔دوسری جانب بھارتی کرکٹ ٹیم میں فائنل میچ کے لیے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…