جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی کی تاریخ نہ دینے پر منگیتر کی فائرنگ سے لڑکی جاں بحق

datetime 1  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)پشاور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شادی کی تاریخ مقرر نہ ہونے پر مبینہ طور پر منگیتر کی فائرنگ سے 22 سالہ لڑکی زندگی کی بازی ہار گئی۔

پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب پیش آیا، مقتولہ نادیہ اپنے ماموں، بھائی اور بھتیجے کے ہمراہ گھر سے نکلی تھی کہ ملزم عرفان نے اسے فائرنگ کا نشانہ بنا دیا۔گولیاں لگنے سے نادیہ شدید زخمی ہوگئی، جسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزم عرفان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ واقعے کا مقدمہ تھانہ پہاڑی پورہ میں درج کرلیا گیا ہے جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…