منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور میں 10سالہ بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

datetime 29  ستمبر‬‮  2026 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں 10سالہ بچی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پشاور کے علاقے چمکنی میں 10سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا جس پر پولیس نے متاثرہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ چمکنی میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق میری بیٹی چار پانچ دن سے بے ہوشی کی حالت میں اور بولنے کے قابل نہیں تھی۔ایف آئی آر کے مطابق ہوش میں آنے پر بیٹی نے بتایا کہ تین مبینہ ملزمان نے پیسے دینے کے بہانے خالی کوارٹر میں لے گئے اور باری باری تینوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرنے کے بعد واقعے کی تفتیش شروع کردی جبکہ متاثرہ کا میڈیکل ٹیسٹ بھی کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…