جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)لاہور میں لیاقت آباد میں نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ پیش آیا ہے،

پولیس نے ملوث ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔ایس پی ماڈل ٹائون اسد علی کے مطابق بچی بہار کالونی میں واقع ایک گھر میں کام کرتی تھی، ملزم نے اسے زیادہ تنخواہ والی نوکری کا جھانسہ دیا اور ورغلا کر نامعلوم مقام پر واقع ایک گھر لے گیا۔ایس پی ماڈل ٹان نے بتایا کہ ملزم نے بچی کو نشہ آور دوا پلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ اس کی نازیبا ویڈیو بھی بنائی اور ویڈیو کی بابت اسے بلیک میل کرتا رہا۔پولیس کے مطابق ملزم اویس کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…