بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

گجرات؛ 12 سالہ بیٹی سے زیادتی کے مقدمے میں والد کو عمر قید کی سزا

datetime 25  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گجرات میں اپنی 12 سالہ بیٹی سے زیادتی کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے ملزم والد ثاقب عامر بٹ کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

ایڈیشنل سیشن جج شہباز اقبال تارڑ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالتی حکم کے مطابق جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے کی صورت میں مجرم کو مزید 6 ماہ قید بھگتنا ہوگی۔

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف اپنی کم عمر بیٹی عائشہ سے زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ تھانہ لاری اڈہ پولیس نے 2024 میں بچی کی والدہ سدرہ ارشد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج ہونے سے قبل ملزم تقریباً 6 ماہ تک اپنی بیٹی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ ملزم گزشتہ 24 ماہ سے گجرات جیل میں قید تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…