منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

گاڑی مالکان کیلئے بری خبر

datetime 15  ستمبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے گاڑی مالکان کے لیے ایک اور شرط عائد کردی،ہرسال گاڑی کا فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔

پنجاب میں پرائیویٹ گاڑی مالکان کے لیے سالانہ فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے، نئے قانون کے تحت گاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ ہر سال کرانا ہوگا۔فٹنس سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی صورت میں گاڑی مالکان کو پہلے چالان کا سامنا کرنا پڑے گا، جبکہ خلاف ورزی برقرار رہنے پر گاڑی بند بھی کی جاسکتی ہے۔لاکھوں گاڑیوں کی فٹنس جانچنے کے لئے صوبے میں صرف 13 سینٹرز وجود ہیں،جس کے باعث شہریوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ کے حصول میں مشکلات کا سامنا بھی ہوسکتا ہے۔حکومت کی جانب سے فٹنس سرٹیفکیٹ کے لیے سالانہ 500سے 2ہزار روپے تک فیس مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…