لاہور(آن لائن)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں ایم ایم عالم روڈ ، لبرٹی مارکیٹ اور گورو مانگٹ روڈ پر غیر معیاری اور مضرصحت کھانوں پر دو معروف ریسٹورنٹس پیراڈائز اور سرحد ہوٹل سیل کر دیئے۔ جبکہ ایک کو وارننگ دیتے ہوئے 18 ہزار روپے جرمانہ کیا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا۔ صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کے ہمراہ لبرٹی مارکیٹ میں چھاپے مارے۔ مضر صحت اشیا پر 2 معروف ریستوران پیراڈائز اور سرحد ہوٹل سیل کر دیئے۔فوڈ اتھارٹی نے ایم ایم عالم روڈ پر بھی پلیلوز ریستوران میں چھاپہ مارا، اور غذائی اشیا کا معیار بہتر بنانے کی وارننگ دیتے ہوئے 18 ہزار روپے جرمانہ کیا۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 2 معروف ریسٹورنٹس سیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ضم کر کے نیا پے سکیل جاری کرنے کا فیصلہ
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی
-
بہاولپور میں نوجوان سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2 خواتین گرفتار، حیران کن انکشاف
-
بغیراجازت ذاتی واش روم کا استعمال؛ ایم پی اے کے بیٹے کوGet Lost ” کہنے پر ڈی پی او کا تبادلہ“
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
-
آم کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کی دوسری لڑکی بھی دم توڑ گئی، واقعے کی تحقیقات جاری
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
سونے کی قیمت میں ہو شربا اضافہ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی



















































