اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کو پاکستانی ایجنٹ قرار دینے پر دبنگ خان غصے برہم

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو پاکستانی ایجنٹ کہے جانے پر سلمان خان نے کہا کہ بھارت میں رہنے والے سب بھارتی ہیں۔بھارتی مےڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی فلم پریم رتن دھن پایو کی تشہیر کے دوران صحافی نے شاہ رخ سے متعلق سادھوی پراچی کے بیان پر سلمان خان سے رائے مانگی تودبنگ خان نے الٹا صحافی سے سوالات کر ڈالے۔سلمان خان کا کہنا تھا کہ آ پ خود سوچےںہم سب یہاں ہیں،یہاں جو بیٹھے ہیں ،کیااس سے آپ کو فرق پڑتا ہے؟انہوں نے کہا کہ ان کی والدہ سشیلا اوروالدسلیم خان ہیں۔بھارت میں رہنے والے سب بھارتی ہیں۔ بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پرشاہ رخ خان کے بیان پر وشوا ہندو پریشد کی سادھوی پراچی نے ا±ن پر پاکستانی ایجنٹ ہونے کا الزام لگایا تھا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…