ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

باپ بیٹوں سمیت 5 افراد دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے

datetime 15  اگست‬‮  2026 |

صوابی (این این آئی)صوابی میں دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 5 افراد ڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق صوابی میں دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 5 افراد ڈوب گئے

جن میں باپ اور اس کے 2 بیٹے بھی شامل ہیں۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری موقع پرپہنچیں اور ڈوبنے والوں کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کر دیا گیا

اسی حوالے سے ریسکیو 1122 کے ترجمان لقمان خان نے بتایا کہ ایک نوجوان نہاتے ہوئے دریائے سندھ میں ڈوبنے لگا تو اس کے والد نے اسے بچانے کی کوشش کی تاہم وہ بھی دریا میں ڈوب گیا، اس کے بعد دوسرے بیٹے نے اپنے والد اور بھائی کو بچانے کی کوشش کی لیکن وہ بھی ڈوب گئے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…