جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد، واکنگ اینڈ ہائیکنگ ٹریلز بند کرنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

datetime 13  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اسلام آباد میں واکنگ اینڈ ہائیکنگ ٹریلز کی بندش کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں 13 اگست 2026 کو ٹریل 2، 3، 4 اور ٹریل 5 بند رہیں گے اور سیدپور ولیج کے عقب میں واقع ٹریل بھی 13 اگست کو عوام کے لیے بند رہے گا۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے متعلقہ اداروں اور پولیس کو اس حوالے سے ضروری اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔نوٹیفکیشن کی کاپی آئی جی پولیس، چیئرمین سی ڈی اے اور دیگر متعلقہ حکام کو بھی ارسال کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے ٹریلز کی بندش کے حوالے سے اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ اور سی ڈی اے کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…