جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ذہنی معذور لڑکی سے جنسی زیادتی، فحش ویڈیوز اور تصاویر بنا کر بلیک میلنگ کا انکشاف

datetime 12  اگست‬‮  2026 |

سرائے مغل (این این آئی)سرائے مغل میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

واقعہ کی درج ایف آئی آر کے متن کے مطابق سرائے مغل کے نواحی علاقے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کی گئی، لڑکی دکان پر گئی جہاں اسے مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیاایف آئی آر میں کہا گیا کہ مبینہ جنسی زیادتی کے دوران فحش ویڈیوز اور تصاویر بنائی گئیں، خاتون سمیت چار افراد مبینہ ویڈیوز اور تصاویر دکھا کر پیسے اور طلائی زیورات لیتے رہے۔ایف آئی آر متن میں کہا گیا کہ مبینہ ویڈیوز دکھا کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔

پولیس نے کہا کہ تھانہ سرائے مغل پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…