بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ٹریفک وارڈن عمران منیر کی جڑواں بیٹیوں کا منفرد اعزاز، میٹرک میں یکساں نمبر حاصل کرلیے

datetime 10  اگست‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)ٹریفک وارڈن عمران منیر کی جڑواں بیٹیوں نے میٹرک امتحان میں یکساں نمبر حاصل کر کے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔

دونوں بہنوں نے 1200 میں سے 1183، 1183 نمبر حاصل کیے۔سی ٹی اونے ٹریفک وارڈن عمران منیرکی جڑواں بیٹیوں کودفترمدعوکیااورہونہار طالبات اور ان کے والدین کو مبارکباد، نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔سی ٹی او کی جانب سے دونوں بہنوں کو تحائف بھی دئیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں