جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ

datetime 7  اگست‬‮  2026 |

سرگودھا(این این آئی)حکومت پنجاب نے موسم گرما کی سرکاری تعطیلات میں خفیہ طور پر سکولز کھولنے والوں کے خلاف بڑے کریک ڈائون کا فیصلہ کر لیا اور اس پر عمل درآمد کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کر دیئے گے۔

زرائع کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی اظہر سہیل نیازی نے موسم گرما کی سرکاری تعطیلات میں خفیہ طور پر سکولز کھولنے والوں کے خلاف بڑے کریک ڈان پر عمل درآمد کے لئے متعقلہ افسران کو ضلع بھر میں نجی تعلیمی اداروں کو اچانک چیک کرنے کا حکم دے دیا۔اس حوالہ سے بتایا جا رہا ہے بعض علاقوں میں نجی سکولز مالکان حکومتِ پنجاب کی ہدایات کے برعکس بغیر یونیفارم اور بغیر بیگ طلبہ کو بلا کر خفیہ طور پر سکولز چلا رہے ہیں۔

جن کے خلاف کریک ڈان کے لئے ڈی ای اوز، ڈپٹی ڈی ای اوز، اے ای اوز، اسپیشل برانچ اور دیگر مانیٹرنگ ٹیمیں تمام سکولز کی چیکنگ کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والے سکولز کو موقع پر سیل،مالکان کو بھاری جرمانہ اور سکول رجسٹریشن منسوخ کرنے کی کارروائی عمل میں لائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…