جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور؛ٹاؤن شپ تھانہ میں زیرحراست جاں بحق 2خواتین کا 2دن بعدپوسٹ مارٹم مکمل

datetime 7  اگست‬‮  2026 |

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ تھانے میں دورانِ حراست جاں بحق ہونے والی دو خواتین کا دو روز بعد پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے،

جبکہ موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے نمونے فرانزک تجزیے کے لیے لیبارٹری بھیج دیے گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میاں منشی اسپتال میں قائم میڈیکل بورڈ نے دونوں خواتین کا پوسٹ مارٹم کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حتمی رپورٹ فرانزک نتائج موصول ہونے کے بعد جاری کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق ابتدائی طبی معائنے میں یہ اشارہ ملا ہے کہ دونوں خواتین کی موت دل کی دھڑکن بند ہونے کے باعث ہوئی، تاہم اس کی حتمی تصدیق فرانزک رپورٹ آنے کے بعد ہی کی جا سکے گی۔

تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور فرانزک رپورٹ کی روشنی میں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…