جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

بیرون ملک بھیک مانگنے والوں کیخلاف کریک ڈائون،ایف آئی اے سے رپورٹ طلب

datetime 5  اگست‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر بیرون ملک بھیک مانگنے والوں کے خلاف کریک ڈائون تیز کر دیا گیا

اور اس بارے میں ایف آئی اے سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔وزارت داخلہ نے یایف آئی اے کومراسلہ جاری کرتے ہوئے بیرون ملک بھیک مانگنے والوں کے خلاف کی گئی کارروائیوں کامکمل ریکارڈ طلب کرلیا ہے ۔ وزارت داخلہ نے جنوری 2026ء سے 4اگست 2026ء تک کاریکارڈطلب کیاہے جس میں ایف آئی اے امیگریشن سے آف لوڈکیے گئے افراد کی تعداد،وہ کن ممالک جانا چاہتے تھے،ڈی پورٹ اورآف لوڈکیے گئے افراد، رجسٹرڈ ویری فکیشنز،انکوائریوں اور درج مقدمات کی تفصیلات شامل ہیں۔

مراسلے میں بھکاریوں کے نیٹ ورک میں ملوث ایجنٹس کی نشاندہی،گرفتارایجنٹس کی تعداد،ان کے خلاف درج مقدمات،مقدمات میں سزائوں کی شرحجبکہ امیگریشن سے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کو بھیجے گئے افراد کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…