جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

چار کمسن بچے کار میں پھنس جانے کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق

datetime 3  اگست‬‮  2026 |

دائودخیل(این این آی)عیسیٰ خیل کے نواحی علاقہ کھگلانوالہ کے چار کمسن بچے کار میں پھنس جانے کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگے۔

تفصیلات کے مطابق عیسیٰ خیل کے نواحی علاقہ کھگلانوالہ روڈ کے رہاشی پشتون تاج علی اور اختر علی جن کا تعلق لکی مروت سے بتایا گیا ہے کہ مزدوری کرنے کے لیے یہاں مقیم تھے اور چھولوں کی ریڑھی لگاتے تھے آج انکے بچے کھیلنے کی غرض سے باہر نکلے اور ساتھ کھڑے گھر میں موجود کار میں کھیلنے کی نیت سے اندر بیٹھ گے تو اچانک کار کے دروازے آٹو میٹک لاک ہوگے جسکے باعث ک گھنٹوں اندر حبس میں رہنے اور آکسیجن کی کمی سے دم گھٹنے سے چاروں بچے جنکی عمر سات سے گیارہ سال بتا جاتی ہیں جن میں ایک بچہ اور تین بچیاں شامل ہیں جن میں دو،بہنیں حبیبہ اور صنیبہ جبکہ ایک بہن بھا فرشتہ اور حسین شامل ہیں دم گھٹنے سے موقع پر دم توڑ گے جب گھر والوں نے ان کے گھر نہ آنے پر تلاش شروع کی تو چاروں بچے ساتھ مکان میں کھڑی کار میں وفات پاچکے تھے جن کو ٹی ایچ کیو ہسپتال عیسیٰ خیل لایا گیا مگر وہ زندگی کی بازی ہار چکے تھے۔

پولیس عیسیٰ خیل موقع پر پہنچ کر ضروری کارروا کرنے کے بعد نعشوں کو لواحقین کے حوالے کردیا اس افسوس ناک واقعے پر علاقہ میں کہرام مچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…