جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی

datetime 1  اگست‬‮  2026 |

میر پور خاص (این این آئی)میرپورخاص میں پولیس نے دو کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرکے 55 سالہ ملزم گرفتار کرلیا

۔آئی جی سندھ نے بھی واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی میرپورخاص سے تفصیلات طلب کرلیں اور ملزم سے کسی قسم کی رعایت نہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف ایک متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں زنا باالجبر کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا۔ واقعہ گزشتہ روز سامنے آیا، دونوں متاثرہ لڑکیاں آپس میں کزنز ہیں۔مقدمہ کے مطابق ملزم دونوں بچیوں کو زبردستی قریبی خالی اسکول کی عمارت لے گیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ دونوں متاثرہ لڑکیوں کو میڈیکل کیلئے سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ادھر پولیس نے گرفتار ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا۔ عدالت نے ملزم کو جیل بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے 7 اگست کو ملزم اور متاثرہ لڑکیوں کو بیانات کیلئے طلب کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…