ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق

datetime 1  اگست‬‮  2026 |

تھرپارکر (این این آئی)تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔

تفصیلات کیمطابق اسلام کوٹ میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں باپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ بارش سے بچنے کے لیے دس مزدوروں نے ایک درخت کے نیچے پناہ لی تھی، اسی دوران وہاں آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

جاں بحق ہونے والوں میں تاج محمد شاہ، ساجن میگھواڑ اور ساجن کا کم عمر بیٹا شامل ہیں جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ بارش اور گرج چمک کے دوران کھلے مقامات اور درختوں کے نیچے پناہ لینے سے گریز کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…