جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

اسکردو،براڈ پیک پربرفانی تودہ گرنے سے لاپتہ کوہ پیمائوں میں سے 8 کی لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری

datetime 1  اگست‬‮  2026 |

اسکردو(این این آئی)براڈ پیک پربرفانی تودہ گرنے سے لاپتہ کوہ پیمائوں میں سے 8 کی لاشیں مل گئیں۔

دنیا کی 12 ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کے بعد لاپتہ ہونے والے مزید 4 کوہ پیماں کی لاشوں کی نشاندہی کی گئی جس کے بعد اب تک کل 8 کوہ پیمائوں کی لاشیں مل چکی ہیں۔صبح ملنے والی 4 لاشوں میں سے تین کوہ پیماں کی میتیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسکردو منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ مزید 2 لاپتا کوہ پیماں کی تلاش کیلیے براڈ پیک پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن بدستور جاری ہے۔ صوبائی وزیر سیاحت نیک نام کریم نے بتایا کہ لاپتا کوہ پیمائوں کی تلاش کے لئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں،

محکمہ سیاحت کی ٹیم لوجسٹک سپورٹ فراہم کر رہی ہے۔واضح رہے براڈ پیک قراقرم کے پہاڑی سلسلے میں واقع جس کی بلندی 8047 میٹر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…