جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

غیرملکی وفود کی آمد کے موقع پر ڈیوٹی سے غائب 12 پولیس اہلکار نوکری سے برخاست

datetime 25  جولائی  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں غیرملکی وفود کی آمد کے موقع پر ڈیوٹی سے غائب رہنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے دو اے ایس آئی سمیت 12 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تمام اہلکار وی وی آئی پی ڈیوٹی کے موقع پر حساس ترین مقامات پر تعینات تھے، تاہم چیکنگ کے دوران یہ اہلکار اپنی حساس ڈیوٹی سے بلاوجہ غائب پائے گئے۔نوکری سے برطرف ہونے والوں میں اے ایس آئی وقار احمد اور عابد حسین شامل ہیں، جبکہ برخاست ہونے والے کانسٹیبلز میں آصف، عمر منیر، حمزہ، فیضان اور عرفان بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ غلام مرتضی، خرم شہزاد، تعظیم مشتاق، اسد اسلام اور شہزاد اسلم کو بھی فرض سے غفلت برتنے پر برطرف کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…