بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

موٹروے پولیس نے پیسوں سے بھرا گمشدہ بیگ مالک کے حوالے کر دیا

datetime 23  جولائی  2026 |

لاہور( این این آئی)موٹروے پولیس سنٹرل ریجن نے ایم 3 موٹروے پر گم ہونے والا 10 لاکھ روپے مالیت کا قیمتی بیگ بحفاظت برآمد کرکے تصدیق کے بعد اس کے اصل مالک کے حوالے کر دیا۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سے ملتان جانے والے ایک شہری کا قیمتی بیگ بچیکی سروس ایریا میں رہ گیا تھا۔ اطلاع ملنے پر موٹروے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بیگ تلاش کیا اور اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔

ترجمان نے بتایا کہ بیگ میں ایک آئی فون، 1200 امریکی ڈالر، 50 ہزار روپے نقد، اے ٹی ایم کارڈز اور قومی شناختی کارڈ سمیت دیگر قیمتی اشیا موجود تھیں۔موٹروے پولیس کے مطابق تمام اشیا ء بحفاظت برآمد ہونے کے بعد ضروری تصدیق کا عمل مکمل کیا گیا جس کے بعد بیگ اور اس میں موجود تمام قیمتی سامان اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…