جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

راولپنڈی،بیٹے کو بچانے کیلئے نالہ لئی میں چھلانگ لگانے والے باپ کی لاش برآمد، بیٹا لاپتا

datetime 18  جولائی  2026 |

راولپنڈی(این این آئی)بیٹے کو بچانے کے لیے باپ نے نالہ لئی میں چھلانگ لگادی، تاہم بدقسمتی سے دونوں ڈوب گئے اور بعد ازاں باپ کی لاش برآمد کرلی گئی جب کہ بیٹا تاحال لاپتا ہے۔

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق راولپنڈی کی گلستان کالونی کے قریب نالہ لئی میں 6 سالہ محمد زاہد نالہ لئی میں ڈوب گیا، جسے بچانے کے لیے اس کے 36 سالہ والد میربان خان نے چھلانگ لگا دی۔ابتدائی طور پر ترجمان ریسکیو نے بتایا کہ دونوں باپ بیٹا پانی میں ڈوب کر لاپتا ہیں اور ٹیمیں انہیں بچانے کی کارروائی میں مصروف ہیں۔ فوری طبی امداد کے لیے ایمبولینسوں کو بھی موقع پر طلب کرلیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق ریسکیو ٹیمیں دونوں باپ بیٹا کو تلاش کرتی رہیں تاہم اس دوران باپ کی لاش نالہ لئی سے مل گئی اور ڈوبنے والا بیٹا تاحال لاپتا ہے، جس کی تلاش شروع کر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…