جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی،ٹرانسپورٹ کرایوں میںبڑا اضافہ

datetime 18  جولائی  2026 |

لاہور (این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے بعد گڈزٹرانسپورٹرز اورپبلک ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں 10 فیصد تک اضافہ کردیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مہنگائی کی ماری عوام پرایک اور بوجھ ڈال دیا گیا،لاہور سے مختلف شہروں کے کرایوں میں80 روپے سے ایک ہزار روپے تک اضافہ کر دیا گیا ہے، ٹرانسپورٹرز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار تبدیلی کے طریقہ کار پر بھی اعتراض اٹھایا ہے۔ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے آپریٹنگ اخراجات بڑھادیئے ہیں، کرایوں میں اضافے کے باعث اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی رانا محسن کے مطابق ٹرانسپورٹرز سے مشاورت کے بعد کم سے کم کرایوں میں اضافہ کیا گیا،مقررہ نرخوں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…