بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری

datetime 17  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) نے اپنے زیرِ انتظام متعدد علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

یہ بندش بجلی کے نظام کی مرمت، دیکھ بھال اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے کی جائے گی۔

گیپکو کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مختلف فیڈرز سے منسلک علاقوں میں 19، 22، 26 اور 29 جولائی کو بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ مقررہ شیڈول کے تحت ان دنوں صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بجلی بند رہے گی تاکہ ضروری تکنیکی کام بروقت مکمل کیے جا سکیں۔

کمپنی کے مطابق اس دوران کلووال اور ڈاؤن اسٹریم فیڈرز سے وابستہ علاقوں کے صارفین بجلی کی بندش سے متاثر ہوں گے۔ متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات بجلی کی ترسیلی لائنوں کی بہتری اور نظام کو زیادہ مؤثر بنانے کے لیے ناگزیر ہیں۔

گیپکو انتظامیہ نے شہریوں سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی بندش کے اوقات کو مدنظر رکھتے ہوئے پانی سمیت روزمرہ ضروریات کا انتظام پہلے سے کر لیا جائے تاکہ کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…