بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

16سال سے کم عمر بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی محدود کرنے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

datetime 16  جولائی  2026 |

لاہور(این این آئی)پنجاب میں 16سال سے کم عمر بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی محدود کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔

قرارداد چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی چیئر پرسن ایم پی اے سارہ احمد نے جمع کروائی ہے۔ سارہ احمد نے کہا کہ اس قرارداد کا مقصد بچوں کو سوشل میڈیا کے مضر اثرات، سائبر بلنگ، آن لائن استحصال اور غیر اخلاقی مواد سے محفوظ بنانا ہے۔قرارداد میں 16سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکائونٹس کے استعمال سے متعلق موثر قانونی اقدامات اور عمر کی تصدیق کا نظام متعارف کروانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…