جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

اغوا ہونے والی 4سالہ بچی کی لاش نہر سے برآمد، مبینہ زیادتی کا انکشاف

datetime 10  جولائی  2026 |

ننکانہ صاحب (این این آئی)ننکانہ صاحب میں 4روز قبل اغوا ہونے والی 4سالہ بچی کی لاش قریبی نہر سے برآمد کر لی گئی۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ معصوم بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، جس کے بعد ملزم نے لاش نہر میں پھینک دی۔ حکام کے مطابق واقعے کے مرکزی ملزم فیصل کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ اس سے مختلف پہلوئوں پر تفتیش جاری ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق مقتولہ کی والدہ خانیوال سے ماموں کے گھر آئی ہوئی تھیں جبکہ متاثرہ خاندان ڈیرہ اعظم کھوکھر میں عارضی طور پر رہائش پذیر ہے۔ حکام کے مطابق واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات جاری ہیں ،پوسٹ مارٹم سمیت دیگر شواہد کی روشنی میں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، حتمی حقائق تفتیش اور فرانزک رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…