جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

رشتے کے تنازع پر خونریز تصادم، باپ بیٹے سمیت 6افراد جاں بحق

datetime 10  جولائی  2026 |

خیرپور (این این آئی) خیبرپور پریالو کے علاقے کوٹ غلام محمد میں ناریجو برادری کے دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں باپ اور بیٹے سمیت 6افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 4مرد اور 2 خواتین شامل ہیں، واقعہ تھانہ فیض محمد بنڈو کی حدود میں رشتے کے تنازع پر پیش آیا۔ایس ایس پی خیرپور کے مطابق اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری، بکتر بند گاڑیاں اور اے پی سی موقع پر پہنچ گئیں، لاشوں اور زخمیوں کو پیر جو گوٹھ ہسپتال اور گمس ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…