جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی،ہلاکت کے بعد بھی جنسی زیادتی کی، 6سالہ بچے کےہلاکت کی تحقیقات جاری، سفاک ملزم کے اہم انکشافات

datetime 9  جولائی  2026 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں لی مارکیٹ میں 6 سالہ عبدالولی کے قتل کا کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ گرفتار ملزم حمزہ کے دورانِ تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔

ملزم حمزہ نے اعتراف کیا کہ ملزم حمزہ مقتول بچے ولی کو چچا کی طرح مانتا تھا اور اسے چیزیں دلواتا تھا، گلی میں انتقال ہوا تھا سب وہاں گے ہوئے تھے، جنازے کے دوران موقع پا کر بچے کو فلیٹ میں لے گیا، میں نے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی اسے بعد قتل کرنے کردیا۔ملزم حمزہ نے کہا کہ ولی کو قتل کرنے کے بعد میں نے پھر زیادتی کی تھی، بچہ میری شناخت جانتا تھا اسی وجہ سے قتل کیا، قتل کے بعد لاش بوری میں بند کر کے کمبل میں لپیٹ کر الماری میں چھپا دی۔

پولیس نے کہا کہ پولیس نے فلیٹ کی تین مرتبہ تلاشی لی مگر لاش برآمد نہ ہو سکی، علاقے والوں کا مجھ پر شک بڑھنے پر خوفزدہ ہو گیا تھا، اہل علاقہ کا شک دور کرنے کے لیے اہل خانہ کے ساتھ بچے کو ان کے ساتھ بھی ڈھونڈا تھا۔سی سی ٹی وی سے معلوم ہوا کہ بچہ علاقے سے باہر نہیں گیا تھا، ملزم نے اعتراف کیا کہ خوف کے باعث لاش فلیٹ کی کھڑکی سے نیچے پھینکی، پولیس جب فلیٹ پہنچی تو میں کمرے میں اکیلا موجود تھا۔پولیس نے کہا کہ مشتعل علاقہ مکین نے ملزم کو تشدد کا نشانہ بنایا، گرفتار ملزم حمزہ نے دورانِ تفتیش دعویٰ کیا کہ واردات میں دیگر افراد بھی ملوث ہیں، ملزم حمزہ لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے ساتھیوں کی شمولیت کا جھوٹا دعویٰ کر رہا تھا، ملزم حمزہ کے والد کو بھی تحویل میں لے رکھا ہے۔پولیس نے کہا کہ ملزم حمزہ سے مزید اہم انکشافات متوقع ہیں، پولیس ملزم حمزہ کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی چیک کر رہی ہے۔پولیس ماضی میں کسی دوسرے بچے کے ساتھ زیادتی یا بدفعلی کے پہلوؤں کی بھی تحقیقات کر رہی ہے،

پولیس حکام نے کہا کہ ملزم حمزہ کو آج جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمعیہ سید نے کہا کہ مقتول ولی کی لاش پرانی اور گل سڑھ گئی تھی، ولی کے سر پر فریکچرز اور گردن پر نشانات پائے گئے ہیں، مقتول سے بدفعلی کے حوالے سے سیمپل لیے گئے ہیں، وجہ موت کے تعین کے لئے بھی اعضا کمیائی تجزیہ کے لئے محفوظ کیے گئے ہیں۔پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمعیہ سید نے کہا کہ وجہ موت کا تعین اور جنسی ذیادتی کی تصدیق کیمیکل اگزامن رپورٹ کی روشنی میں کی جائے گی۔چھ سالہ ولی پیر کے روز گھر سے چیز لینے نکلا تھا اور لاپتہ ہوا، بدھ کی شب ولی کی بوری بند لاش ملی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…