جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

غیر قانونی اسلحے کی روک تھام کیلئے نیا قانون متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 9  جولائی  2026 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے غیر قانونی اسلحے کی روک تھام کے لیے نیا قانون متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق محکمہ قانون نے عوام سے غیر قانونی اسلحہ واپس لینے سے متعلق قانون سازی پر ورکنگ شروع کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق مجوزہ قانون کے تحت عوام کو غیر قانونی اسلحہ اور لائسنس رضاکارانہ طور پر واپس جمع کرانے کے لیے ایک مخصوص مدت دی جائے گی،مقررہ وقت کے اندر اسلحہ جمع نہ کرانے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔مجوزہ قانون میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے لیے سخت سزائوں کی تجویز دی گئی ہے، جن میں 10 سال قید سے لے کر عمر قید تک کی سزا شامل ہو سکتی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…