بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد: غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں 15 افراد گرفتار

datetime 9  جولائی  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق گرفتار افراد سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ڈی آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت کی پولیس شہریوں کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسلحہ کی نمائش اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، شہری لائسنس یافتہ اسلحہ فوری طور پر متعلقہ تھانوں میں رجسٹر کرائیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…