جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری سکولوں سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

datetime 8  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب میں سرکاری سکولوں کی آؤٹ سورسنگ کے تیسرے مرحلے میں 2682 مزید سرکاری سکول ٹھیکے پر دے دئیے گئے۔

مذکورہ سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 23 اگست سے ہوگا،اس طرح ٹھیکے پر دیئے گئےسرکاری سکولوں کی کل تعداد 13 ہزار ہوگئی ہے ۔ تیسرے فیز میں لاہور سے ٹھیکے پر دیئے گئے سکولوں کی تعداد 42 ہو گئی ،سکولوں کے حصول کیلئےاین جی اوزکا کوٹہ 40 فیصد اورانٹرپینیور کا 35 فیصد مقرر تھا۔ پیف حکام کے مطابق سکول حاصل نہ کرنیوالے ادارے 10 جولائی تک پیف کو اپیل جمع کرواسکیں گے،اپیل کیلئے درخواست جمع کروانے کی فیس 20 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے اورمقررہ تاریخ کے بعد کسی اپیل کو منظور نہیں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…