جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور،نوکری کا جھانسہ دیکر 20سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 7  جولائی  2026 |

لاہور (این این آئی)لاہور میں نوکری کا جھانسہ دے کر 20سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی قلعہ گجر سنگھ پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی، قلعہ گجر سنگھ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا۔ملزم نے متاثرہ لڑکی کو ملازمت کا جھانسا دے کر اپنے گھر بلایا، ملزم نے لڑکی کے اکیڈمی کے اخراجات اٹھانے کا لالچ دے کر لڑکی کو ورغلایا، متاثرہ لڑکی کے گھر پہنچنے پر ملزم کے علاوہ کوئی دوسرا شخص موجود نہیں تھا۔

ملزم نے گھر کو لاک کر کے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم مجاہد خان کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری۔ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی نے کہا کہ زیادتی جیسے گھناونے جرائم میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…