جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

راولپنڈی ، سیوریج ڈرین میں گرنے والے کمسن بچے کی لاش آٹھ کلومیٹر دور نالہ لئی سے مل گئی

datetime 19  جون‬‮  2026 |

راولپنڈی(این این آئی)آئی جی پی کچہ اسٹاپ پر سیوریج ڈرین میں ڈوبنے والے سات سالہ بچے وصال کی لاش تین دن بعد

آٹھ کلو میٹر دور گوالمنڈی کے قریب نالہ لئی سے مل گئی۔ذرائع کے مطابق امدادی ادارے تین دن سے لاش ڈھونڈ رہے تھے کہ سرچ آپریشن کے دوران گوالمنڈی کے قریب نالہ لئی سے بچے کی لاش مل گئی۔لاش کو ریسکیو 1122ٹیموں نے نالہ لئی سے نکال کر ضروری قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا جہاں قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی جائے گی۔لاش کی برآمدگی کے ساتھ ہی ریسکیو 1122کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن ختم ہوگیا۔

پولیس، ریسکیو 1122سول ڈیفنس ڈیڈ باڈی تلاش میں مکمل ناکام رہے، ڈیڈ باڈی 8کلومیٹر نالوں کا سفر طے کر کے گوالمنڈی پل پہنچی اور کچرے میں پھنسنے کی وجہ سے ملی اور خود ہی پل ساتھ لگ گئی جب کہ پولیس پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ سے آدھا کلومیٹر ایریا چیک کرتی رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…