جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی

datetime 18  جون‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے تھانہ گوجرخان کے علاقے میں کزن نے گھر میں گھس کر کزن کو زیادتی کا نشانہ بنا لیا،

نازیبا ویڈیو بھی وائرل کردی ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ والد کیساتھ ہی رہتی ہوں والد کام پر اور والدہ گائوں میں فوتگی پر گئی ہوئی تھیں دروازے پر تالا لگا ہوا تھا۔تایا کا گھر ہمارے گھر کے ساتھ جڑا ہوا ہے، تایا کا بیٹا گلریز شبیر دیوار پھلانگ کر زبردستی گھر میں آیا اور مجھے دبوچ لیا ،چاقو سے مارنے کی دھمکیاں دیکر خاموش رہنے کو کہا اور مجھے برہنہ کرکے اپنے موبائل فون سے نازیبا ویڈیوز بنائیں اور زبردستی زیادتی کی۔

بعد میں دھمکیاں دیں کہ گھر والوں کو بتایا تو ویڈیو وائرل کردوں گا، عزت و ڈر کی وجہ سے خاموش رہی، کچھ دن بعد نامعلوم فون نمبر سے ون ٹائم ویو کیساتھ وہی ویڈیو مجھے موصول ہوئی۔ویڈیو کو بھائی کے موبائل فون کے زریعے محفوظ کرلیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے شروع کردیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…