جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

بہاولپور میں قاری کے مبینہ تشدد سے 13سالہ بچہ جاں بحق

datetime 17  جون‬‮  2026 |

بہاولپور(این این آئی)پنجاب کے ضلع بہاولپور میں قاری کے مبینہ تشدد سے 13سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔

واقعہ کی اطلاع پر پولیس تھانہ مسافر خانہ اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،تشدد کا نشانہ بننے والے جاں بحق بچے کی شناخت حسنین کے نام سے ہوئی۔دوسری جانب بچے کے دادا نے ابتدائی بیان میں کہا کہ ہمارا بچہ گزشتہ 6ماہ سے مدرسے میں زیر تعلیم اور رہائش پذیر تھا، قاری نے بچے پر تشدد کیا اور اسکی زبان کاٹی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ہمیں انصاف دیا جائے۔علاوہ ازیں ڈی پی او بہاولپور رانا عبدالوہاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہدایت کی، پولیس نے مدرسہ کے قاری سمیت تین افراد گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔پولیس نے مقتول بچے کی لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو احمد پور شرقیہ منتقل کر دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…