ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

2 طالبات سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

datetime 13  جون‬‮  2026 |

بہاولنگر(این این آئی) سی سی ڈی نے گزشتہ دنوں 2 طالبات سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

ترجمان سی سی ڈی کے مطابق ملزم نے مدرسہ کی 2 طالبات سے جنسی زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنائی، ملزم واقعے کے بعد فرار ہو گیا تھا، سی سی ڈی نے ناکہ پر ملزم کو روکا تو اس نے فائرنگ کر دی، جہاں ہاتھا پائی میں ملزم کے نیفے میں پسٹل چل گیا۔سی سی ڈی نے بتایا کہ گرفتار ملزم کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے، ملزم کی عمیر عرف عمیری کے نام سے شناخت ہوئی ہے، زخمی ملزم کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…